Header Ads

Header ADS

تجوید کورس

 تجوید کورس

اس کورس میں حرکات ، تنوین ، کھڑی حرکات ، مد غنہ ، اخفاء ، اظہار ، قلقہ ، کے متعلق تمام بنادی باتیں بتائی ، سیکھائی جاتی ہیں

مخارج حروف اور حروف کی پہچان کروائی جاتی ہے

ہمارا یہ دعویٰ ہے الحمد اللہ  کہ یہ کورس کرنے کےبعد آ کو مزید تجوید کا کوئی اور کورس کرنے کی ضرورت نہیں پڑھے گی

تجوید کے کورس کی مدت 2 ماہ ہے

تجوید پڑھانے اور سیکھانے کی بالکل منفرد انداز اللہ کے فضل و کرم سے آپ یہ کورس کر کے 100 فیصد تجوید کے حوالے سے مطمئن ہوں گے 

No comments

Powered by Blogger.