Header Ads

Header ADS

عقیقہ

 سوال
اگر باپ کا عقیقہ نا ہوا ہو تو بات اپنی اولاد کا عقیقہ کروا سکتا ہے یا پہلے اپنا عقیقہ کروائے گا 
جواب
 اگر باپ کا عقیقہ نہیں ہوا تو وہ اپنی اولاد کا عقیقہ کروا سکتا ہے اس کے لیے یہ بات ضروری نہیں کہ پہلے وہ اپنا عقیقہ کروا اگر اس طرح کیا جائے تو وہ دیکھے گا کہ اس کے باپ یعنی کے اس کے بچوں کے دادا کا عقیقیہ ہوا ہے یا نہیں اور دادا کے عقیقہ کا مسئلہ ہو گا پھر پڑ دادا کے عقیقیہ کا مسئلہ ہو گا تو اصل یہ ہےکہ باپ اپنے عقیقہ کے بغیر بھی اپنی اولاد کا عقیقیہ کروا سکتا ہے 
واللہ اعلم بالصواب 

No comments

Powered by Blogger.