Header Ads

Header ADS

قربانی کس پر واجب ہے

 سوال

قربانی کا نصاب کیا ہے ؟

جواب قربانی کا نصاب وہی ہے جو زکوٰۃ کا نصاب ہے لیکن ان میں ایک چیز کا کچھ ہے وہ سمجھنا بہت ضروری ہے فرق یہ ہے  کہ زکوٰۃ کےلیے پہلی شرط یہ ہے کہ مال پر ایک سال مکمل گزر گیا ہو یعنی جس مال پر زکوٰۃ فرض ہے اس کو اپ کے پاس ایک سال پوری ہو گی ہو ۔ اگر سال کے اینڈ پر مال نصاب سے کم ہو گیا ہو یا کوئی حادثہ پیش آیا ہو تو اب زکوٰۃ فرض نہیں ہے جب کہ قربانی کے لیے مال پر سال ضروری نہیں ہے ۔ اگر کسی شخص کے کے اتنے پیسے ، مال ، یا سونا ، چاند عید کے آخری یعنی تیسرے دن بھی آ گے ہوں مغرب سے پہلے پہلے تو اس شخص پر قربانی واجب ہو جاتی ہے ۔

قربانی کے لیے اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا  جس کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص قربانی نا کرے وہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نا آئے ۔ 

واللہ اعلم بالصواب  

No comments

Powered by Blogger.